Frequently Asked Questions

ہمارے ساتھ منسلک ہونے کے لیے آپ کو ہماری ایپ ڈونلوڈ کرنی ہو گی سائن اپ کے بٹن پے کلک کریں اور خود کو ہمارے ساتھ رجسٹر کریں

جی ہاں LOADX کا مقسد آپکی رقم کو زیادہ سے زیادہ کرنا ہے آپ کو روزانہ بکنگ فراہم کی جاے گی

ہماری کوشش ہے ہم اپنے ٹرانسپورٹرز کو روزانہ بکنگ فراہم کریں جس سے آپ زیادہ سے زیادہ آمدنی کر سکیں

آپ اپنی مرضی سے بکنگ قبول کر سکتے ہیں اور مسترد کر سکتے ہیں

جی ہاں آپ اپنی دستیابی کی معلومات LOADX کی ویب سائٹ یا ایپ پر جا کے اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں

آپ کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے 24/7 سروس مہیا کرتا ہے LOADX

ڈرائیور کو کمیشن ہر پیر کو ڈائریکٹ جمع کروائی جا ے گی

کمپنی کا کمیشن ہر پیر کے پیر ادا کرنا ہو گا جو آپ کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کروایں گے یا کمپنی آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کرواے گی

دوران سفر ٹیکس ڈرائیور ادا کرے گا جوکرایہ تے ہوگا اسی میں شامل ہو گا

جی ہاں ایک جائز وجہ کے ساتھ ایک خاص ٹائم تک آپ ہمیں اطلاح کر کے منسوخ کروا سکتے ہیں

آپ ہمارے دیے گے نمبر اور ایپ پر جا کے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

لوڈ ایکس برطانیہ اور پاکستان میں رجسٹر کمپنی ہے

© 2025 All Rights Reserved.  LoadX Ltd.